پولیس کے چھاپے میں 4 جواری گرفتار،رقم برآمد
کراچی(اے پی پی)تھانہ مدینہ کالونی نے 4مبینہ جواریوں کاشف عرف کالا ،اسلم ، محمد یوسف اور موسی ٰکو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سٹے کی پرچیاں ،تاش اور داؤ پر لگی رقم برآمد کرلی ہے۔
تھانہ مدینہ کالونی نے 4مبینہ جواریوں کاشف عرف کالا ،اسلم ، محمد یوسف اور موسی ٰکو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سٹے کی پرچیاں ،تاش اور داؤ پر لگی رقم برآمد کرلی ہے ۔ترجمان کیماڑی پولیس کے مطابق ملزمان میں بدنام زمانہ جواری رشید کالا اورشکیل نامی سٹہ آرگنائزر ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments