لطیف آباد میں کار پر فائرنگ 3گھنٹے میں ملزم گرفتار

لطیف آباد میں کار پر فائرنگ 3گھنٹے میں ملزم گرفتار

حیدر آباد (بیورو رپورٹ)لطیف آباد میں کار پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان محض 3 گھنٹوں میں گرفتار کرلئے گئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس نے متحرک کارروائی کرتے ہوئے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کی، ملزمان نے پولیس کوگمراہ کرنے کیلئے بوکھلاہٹ میں اپنے ایک ساتھی کو فائرنگ کرکے زخمی بھی کیا، پولیس نے واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...