جھڈو:علی پٹرولیم سروس پر شرپسندوں کاحملہ، توڑ پھوڑ، عملے پرتشدد
جھڈو (نمائندہ دنیا)مٹھی ہائی وے نزد نبی سر موڑ پر واقع علی پٹرولیم سروس پر 30سے زائد شرپسند افراد نے حملہ کرکے اسٹاف پر تشدد اور پمپ کے شیشے وغیرہ توڑ دیئے اور آفس میں موجود لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔
بتایا جاتا ہے کہ عظیم کلوئی آئے روز پمپ پر آکر گالم گلوچ کرتا تھا اور گزشتہ روز بھی ہاتھا پائی کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments