ڈاکٹر سید محمد علی ایڈیشنل ہوم سیکریٹری تعینات

ڈاکٹر سید محمد علی ایڈیشنل  ہوم سیکریٹری تعینات

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس) کے گریڈ 19 کے افسر ڈاکٹر سید محمد علی کو محکمہ داخلہ سندھ میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات کر دیا ہے۔

محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن (ایس جی اے اینڈ سی ڈی) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سید محمد علی نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے 21 اگست 2026ء کے نوٹیفکیشن کی روشنی میں سندھ حکومت کو رپورٹ کرتے ہوئے اپنی جوائننگ دی تھی۔ جوائننگ کے بعد ڈاکٹر سید محمد علی کو فوری طور پر محکمہ داخلہ سندھ میں خالی اسامی پر ایڈیشنل سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...