محراب پور:جج کا فلور مل پر چھاپہ، محبوس شخص بازیاب

محراب پور:جج کا فلور مل پر چھاپہ، محبوس شخص بازیاب

محراب پور(نمائندہ دنیا)عدالتی احکامات پربھریا سٹی کی عدالت کے جج نے ایک نجی فلور مل پر چھاپہ مار کر محبوس فضل کریم شر کو بازیاب کرالیا۔۔۔

عدالتی احکامات پربھریا سٹی کی عدالت کے جج نے ایک نجی فلور مل پر چھاپہ مار کر محبوس فضل کریم شر کو بازیاب کرالیا، ذرائع کے مطابق بسمہ فلور مل میں مذکورہ شخص کو محبوس رکھنے پر ورثاء نے پولیس سے مایوس ہوکر عدالت میں درخواست دائر کی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...