لاڑکانہ چیمبر آف کامرس کے دفتر کی مرمت مکمل، افتتاح کردیا گیا

لاڑکانہ چیمبر آف کامرس کے دفتر  کی مرمت مکمل، افتتاح کردیا گیا

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)لاڑکانہ چیمبر آف کامرس کے دفتر کی مرمت مکمل ہونے کے بعد دفتر کا افتتاح کیا گیا اور قومی پرچم لہرایا گیا۔۔۔

 صدر خیر محمد شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں امن کی صورتحال، بڑھتی ڈکیتیوں اور اغوا، ٹیکس ادا کرنے والے تاجروں کیلئے ٹرن اوور ٹیکس اسکیم متعارف کرانے سمیت اہم امور پر غور کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...