سجاول:بٹھورو ٹاؤن کمیٹی میں کرپشن ناقص صفائی کیخلاف احتجاج
سجاول(نامہ نگار)میرپور بٹھورو میں ٹاؤن کمیٹی کی مبینہ ناقص کارکردگی، کرپشن اور صفائی کے ابتر نظام کیخلاف سما محلے کے رہائشیوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔۔۔
جو ٹاؤن کمیٹی آفس کے سامنے پہنچ کر مظاہرے میں تبدیل ہوگئی۔مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ ٹاؤن کمیٹی میں کئی سال سے تعینات آفس سپرنٹنڈنٹ فدا سومرو اور اکاؤنٹنٹ اسحاق جوگی کی مبینہ ناقص کارکردگی سے شہری بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments