سیرتِ طیبہ انسانیت کیلئے ہدایت اور کامیابی کا راستہ، ممتاز سہتو

سیرتِ طیبہ انسانیت کیلئے ہدایت اور کامیابی کا راستہ، ممتاز سہتو

جھڈوـ(نمائندہ دنیا)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر مولانا ممتاز احمد سہتو نے کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت اور کامیابی کا راستہ ہے ، آپ ﷺ نے ظلم و جہالت میں ڈوبے معاشرے کو امن، عدل، محبت اور انسانیت کا درس دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جھڈو کے نواحی گاؤں حسن کلوئی میں منعقدہ جلسہ سیرت النبی ﷺ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر مولانا ممتاز احمد سہتو نے کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت اور کامیابی کا راستہ ہے ، آپ ﷺ نے ظلم و جہالت میں ڈوبے معاشرے کو امن، عدل، محبت اور انسانیت کا درس دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جھڈو کے نواحی گاؤں حسن کلوئی میں منعقدہ جلسہ سیرت النبی ﷺ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...