کنڈیارو:ڈپٹی کمشنر کاقومی شاہراہ مرمتی کام میں سست روی کا نوٹس
کنڈیارو (نماندہ دنیا)کنڈیارو قومی شاہراہ کے مرمتی کام میں سستی پر ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی، ڈپٹی کمشنر نے چائنا ریلوے 6 گروپ کمپنی، نیشنل ہائی ویز اتھارٹی اور موٹروے پولیس کے افسران کو ہدایت کی کہ سڑک کی مرمت یا کٹائی کے کام کی جگہ فوری طور پر واضح تنبیہی سائن بورڈزکا مناسب انتظام کیا جائے ۔
کنڈیارو قومی شاہراہ کے مرمتی کام میں سستی پر ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی، ڈپٹی کمشنر نے چائنا ریلوے 6 گروپ کمپنی، نیشنل ہائی ویز اتھارٹی اور موٹروے پولیس کے افسران کو ہدایت کی کہ سڑک کی مرمت یا کٹائی کے کام کی جگہ فوری طور پر واضح تنبیہی سائن بورڈزکا مناسب انتظام کیا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments