لیاقت آباد میں سالانہ محفل جشنِ میلادالنبیؐ

لیاقت آباد میں سالانہ  محفل جشنِ میلادالنبیؐ

کراچی (این این آئی)لیاقت آباد میں جشنِ عید میلادالنبی کی بابرکت اور روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء کرام، معززین علاقہ اور ممتاز ثناء خواں حضرات نے شرکت کی۔

محفل سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے رحمتِ عالم، سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیؐ کی سیرتِ طیبہ، اعلیٰ اخلاق، محبت و شفقت اور امت مسلمہ کے لیے آپ ؐ کی بے مثال تعلیمات پر روشنی ڈالی۔ ممتاز ثناء خواں حضرات نے بارگاہِ رسالت مآب ؐ میں گلہائے عقیدت پیش کیے ۔تقریب میں رکن قومی اسمبلی احمد سلیم صدیقی، صدر کراچی بار کونسل عامر نواز وڑائچ سمیت دیگر معزز شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...