گورنر ہاؤس میں قرآن خوانی کا اہتمام
کراچی (این این آئی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی جانب سے یومِ وفاتِ قائداعظم محمد علی جناحؒ کے موقع پر گورنر ہاؤس میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر قائداعظمؒ کے درجات کی بلندی اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ گورنر سندھ نے سابق وزیراعظم کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے بھی قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔ قرآن خوانی کے اختتام پر بیگم کلثوم نواز مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments