نوڈیرو:حاکم، سعید کڑیو کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کڑیا برادری کا احتجاج

نوڈیرو:حاکم، سعید کڑیو کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کڑیا برادری کا احتجاج

نوڈیرو(نمائندہ دنیا)گاؤں کیٹی ممتاز برڑہ پتن میں کڑیا برادری نے سعید کڑیو اور حاکم کڑیو کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے گڑھی خدا بخش بھٹو پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔۔۔

 مقتول سعید کڑیو کی والدہ اور مقدمے کی مدعیہ نجمہ کڑیو نے الزام عائد کیا کہ مقدمے کی پیروی پر انہیں اور ان کے بچوں کو مبینہ جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، انہوں نے ملزمان کی فوری گرفتاری، خاندان کو تحفظ اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...