واہگی نہر میں شگاف پُر، اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ کا فوری اقدام

واہگی نہر میں شگاف پُر، اسسٹنٹ  کمشنر کمالیہ کا فوری اقدام

کمالیہ (نمائندہ دنیا) واہگی نہر میں چک نمبر 715 گ ب، ابن شاہ سے چک نمبر 723 گ ب جنگل کی جانب جانیوالی سڑک کے مقام پر شگاف پڑنے کی اطلاع پر۔۔۔

 اے سی کمالیہ ارم شہزادی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر بھاری مشینری اور محکمہ انہار کے افسران کو روانہ کیا۔ انتظامیہ اور محکمہ انہار کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں نہر کے شگاف کو پُر کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...