جھگڑے میں دھکا لگنے سے معمرشخص چل بسا

جھگڑے میں دھکا لگنے سے معمرشخص چل بسا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے کورنگی میں جھگڑے کے دوران دھکا لگنے سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

مقتول کی شناخت 60 سال کے طیب کے نام سے ہوئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی رنجش کی بنا پر ہونے والے جھگڑے کے دوران پیش آیا تاہم فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...