اتفاقی گولی سے گارڈزخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پورٹ قاسم میں ایگرو آئل کمپنی کے اندر اپنی اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی کی شناخت 30سالہ عمران ولد حکیم علی عمر کے نام سے ہوئی۔
پورٹ قاسم میں ایگرو آئل کمپنی کے اندر اپنی اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی کی شناخت 30سالہ عمران ولد حکیم علی عمر کے نام سے ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments