شاہ فیصل کالونی میں منشیات فروش گرفتار
کراچی (این این آئی)ضلع کورنگی پولیس نے تھانہ شاہ فیصل کالونی کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ضلع کورنگی پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت شکیل مسیح کے نام سے ہوئی ہے ، جس کے قبضے سے 10 گرام آئس برآمد کی گئی۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments