پولیس نے شوہر حراست میں لیکر غائب کردیا، بیوی کا الزام

پولیس نے شوہر حراست میں  لیکر غائب کردیا، بیوی کا الزام

شہداد پور (نمائندہ دنیا)ٹنڈو آدم کی رہائشی خاتون کومل سولنگی نے اپنی بیٹی دعا سولنگی کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے دہائی دیتے ہوئے الزام لگایا کہ۔۔۔

پولیس نے شوہر کو حراست میں لیکر غائب کردیا، شوہر آصف علی سولنگی تین روز قبل ٹنڈو آدم سے شہدادپور آیا تھا، جو تاحال گھر واپس نہیں پہنچا۔ تلاش کے دوران معلوم ہوا کہ پولیس نے اسے حراست میں لیا ہے ۔ انہوں نے رہائی کا مطالبہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...