وزیر صحت کا بھریا کے اسپتال کا دورہ، تعمیرات کا معائنہ کیا

وزیر صحت کا بھریا کے اسپتال کا دورہ، تعمیرات کا معائنہ کیا

محراب پور(نمائندہ دنیا)سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو مختصر دورے پر اچانک سے بھریا سٹی پہنچی اور سرکاری اسپتال کی نئی زیر تعمیر بلڈنگ کے کام کا جائزہ لیا اور میڈیا نمائندوں سے بات کئے بغیر واپس روانہ ہوگئیں۔۔۔

 اس موقع پر ڈی ایم پی پی ایچ آئی نوشہرو فیروز محسن کلہوڑو، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بھریا سٹی اسپتال ڈاکٹر ہریش کمار، ڈاکٹر عامر خاصخیلی، ڈاکٹر عثمان جونیجو سمیت اسپتال کا عملہ موجود تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...