گھر سے 38 سالہ خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد
کراچی(این این آئی)تین ہٹی کے قریب بغدادی مسجد کے علاقے میں واقع ایک گھر سے 38 سالہ خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔۔۔
جسے کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی شناخت نائلہ زوجہ وحید کے نام سے ہوئی ہے ۔واقعے کی اطلاع ملنے پر لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments