ملزم نادر شاہ کا سابقہ کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا

 ملزم نادر شاہ کا سابقہ کرمنل  ریکارڈ سامنے آگیا

کراچی(این این آئی) بوٹ بیسن پولیس کے ہاتھوں گزشتہ رات گرفتار ہونے والے زخمی ملزم نادر شاہ کا سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کرلیا گیا۔۔۔

 جس کے مطابق ملزم اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے اور اس کے خلاف سنگین نوعیت کے کئی مقدمات پہلے سے درج ہیں۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...