پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی رحمان ڈکیت کا بیٹا گرفتار

پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی   رحمان ڈکیت کا بیٹا گرفتار

کراچی(این این آئی) لیاری پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے سابق کمانڈر رحمان ڈکیت کے بیٹے جبران کو حراست میں لے لیا۔۔۔

 لیاری پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے سابق کمانڈر رحمان ڈکیت کے بیٹے جبران کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کارروائی کلاکوٹ کے علاقے جھٹ پٹ مارکیٹ میں خفیہ اطلاع پر کی گئی، جہاں چھاپے کے دوران جبران کو حراست میں لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...