تھرپارکر:چیلہار میں باپ بیٹے کے قتل کے ملزم عدالت میں پیش
تھرپارکر (نامہ نگار)چیلہار کے آکھانی محلے میں پلاٹ کی ملکیت کے تنازع پر فائرنگ کرکے نوجوان لو کمار میگھواڑ اور اس کے والد سریش میگھواڑ کو قتل کرنے کے مقدمے میں گرفتار سات ملزمان سومار کھوسو، شاہنواز، واحد بخش، عطا اللہ، ربنواز، عبدالرزاق اور رجب کھوسو کو سخت سکیورٹی میں مٹھی کے جوڈیشل مجسٹریٹ ون وقار حسین کھٹی کے سامنے پیش کیا گیا۔ عدالت نے تمام 7 ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
چیلہار کے آکھانی محلے میں پلاٹ کی ملکیت کے تنازع پر فائرنگ کرکے نوجوان لو کمار میگھواڑ اور اس کے والد سریش میگھواڑ کو قتل کرنے کے مقدمے میں گرفتار سات ملزمان سومار کھوسو، شاہنواز، واحد بخش، عطا اللہ، ربنواز، عبدالرزاق اور رجب کھوسو کو سخت سکیورٹی میں مٹھی کے جوڈیشل مجسٹریٹ ون وقار حسین کھٹی کے سامنے پیش کیا گیا۔ عدالت نے تمام 7 ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments