جھڈو:برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی خاتون چل بسی

جھڈو:برطانوی حکومت سے  پنشن لینے والی خاتون چل بسی

جھڈو (نمائندہ دنیا)برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی خاتون جنت بی بی زوجہ عبدالشکور قائم خانی 108 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔۔۔

 جنت بی بی 1919 میں بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جھنجھنو میں پیدا ہوئیں، انکے شوہر عبدالشکور قائم خانی برطانوی فوج کی 17 پونا ہارس رجمنٹ میں سپاہی تھے، شوہر کے انتقال کے بعد جنت بی بی کو برطانوی حکومت بیوہ پنشن دے رہی تھی اور وہ آخری ایام تک یہ پنشن لیتی رہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...