سازشیں عوامی خدمت کا سفر نہیں روک سکتیں، حاجی جمیل ضیا

سازشیں عوامی خدمت کا سفر نہیں روک سکتیں، حاجی جمیل ضیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکریٹری اور ٹاؤن چیئرمین اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیا نے کہا ہے کہ۔۔۔

 ان کے خلاف سازشوں میں مصروف عناصر دراصل اورنگی ٹاؤن اور ضلع غربی میں جاری ترقیاتی کاموں اور عوامی خدمت کے سفر سے ناخوش ہیں۔ مخالفین کی سازشیں نہ پہلے کامیاب ہوئی ہیں اور نہ آئندہ ہوں گی، عوام کی محبت اور پارٹی قیادت کا اعتماد ہی ان کی اصل طاقت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...