جھگڑے میں 40 سالہ شخص قتل

جھگڑے میں 40 سالہ شخص قتل

کراچی (این این آئی) میمن گوٹھ میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت 40 سالہ عدنان ولد سراج کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔

 میمن گوٹھ میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت 40 سالہ عدنان ولد سراج کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...