سانگلاہل:ا ساتذہ کی ٹریننگ کیلئے فوکل پرسنز تعینات
سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ننکانہ احسن فرید نے اساتذہ کی شخصیت و قابلیت کوجانچنے اور تدریسی مہارتوں کو بڑھانے کیلئے۔۔۔
ٹریننگ نیڈ اسیسمنٹ کے انعقاد کیلئے ضلعی و تحصیل سطح پرفوکل پرسنز تعینات کردئیے ،جن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،جس کے تحت ڈی ای او ایلیمنٹری زنانہ رضیہ تبسم ضلعی فوکل پرسن ، تحصیل سانگلاہل کیلئے ڈپٹی ڈی ای او مردانہ رائے اقبال حسین کھرل فوکل پرسن ہوں گے۔