گرینڈ ٹیچرز الائنس کے 23 اکتوبر کو احتجاجی مظاہرے

گرینڈ ٹیچرز الائنس کے 23 اکتوبر کو احتجاجی مظاہرے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر )گرینڈ ٹیچرز الائنس کے ر ہنماؤں بشیر وڑائچ، رانا انوار الحق، رانا لیاقت، کاشف شہزاد ، محمد صفدر، ملک امجد، سعود جان و دیگر نے کہا۔۔۔

 23 اکتوبر کو پنجاب بھر میں ضلعی سطح پر ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں اساتذہ شرکت یقینی بنائیں اور نومبر میں سول سیکرٹریٹ لاہور کے سامنے احتجاجی دھرنے کی تیاری رکھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں