آج چھٹی کا اعلان

  آج چھٹی کا اعلان

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے طالبات کیلئے آج پیر کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

یونیورسٹی ترجمان کے مطابق ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف معمول کے مطابق حاضر رہے گا جبکہ طالبات کو چھٹی ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں