3 میرج ہالز کو ساڑھے 3 لاکھ جرمانہ

3 میرج ہالز کو ساڑھے 3 لاکھ جرمانہ

ننکانہ صاحب(خبر نگار)اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل اسامہ امانت، اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ ثنا شرافت اور اسسٹنٹ کمشنر شاہکوٹ عطیہ عنایت نے میرج ہالز کا معائنہ کیا، ون ڈش کی پابندی اور صفائی کا جائزہ لیا۔

اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل اسامہ امانت، اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ ثنا شرافت اور اسسٹنٹ کمشنر شاہکوٹ عطیہ عنایت نے میرج ہالز کا معائنہ کیا، ون ڈش کی پابندی اور صفائی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنرز نے خلاف ورزیوں پر 3 میرج ہالز کو 3 لاکھ 50 ہزار جرمانہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں