قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمات

قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمات

قصور(نمائندہ دنیا)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 9 افراد کیخلاف مقدمات درج۔ تھانہ صدر قصور پولیس نے علی شیر کیخلاف ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ڈالہ۔۔۔

 امانت پرلوڈر رکشہ، رشید پر ویگن، لیاقت اور اﷲ وسایا پربغیر نمبر رکشے چلانے، ہائی وے پولیس نے بغیر ہیلمٹ و لائسنس موٹرسائیکل چلانے بہادر پورہ کے بوٹا ،وارڈ نمبر 2 کے فاروق، قصور کے اسلم اور لاہور کے عدنان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں