نومبر409:اشتہاری گرفتار
لاہور (آن لائن) پی ایچ پی نے ماہِ نومبر 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
پولیس نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پی ایچ پی نے بذریعہ ای پولیس پوسٹ ایپ 409اشتہاری مجرمان اور عدالتی مفروران کو گرفتار کیا۔ صوبہ بھر میں 252چوری شدہ گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔