پیف پارٹنرگرلز سکولوں کو میل ٹیچر ہٹانے کی ہدایت
لاہور(خبر نگار)پیف نے پارٹنر سکولوں کو فوری طور پر میل ٹیچرز ہٹانے کی ہدایت کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لڑکیوں کے سکولوں میں میل اساتذہ کی تعیناتی پرپیف کا اظہارِ نوٹس لیتے ہوئے میل ٹیچرز کی تعیناتی سے بچیوں کے لیے مسائل بڑھ رہے ہیں، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ لڑکیوں کے سکولز میں صرف فی میل اساتذہ تعینات کی جائیں۔میل ٹیچرز کے ذریعے تدریس پر انتظامی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔