موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ پولیس نے دو رکنی موٹر سائیکل چورگینگ گرفتار کر لیا ۔ سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم یوسف مسیح اور صادق مسیح سے چوری شدہ موٹر سائیکل، 6 موبائل ، ہزاروں روپے ،ناجائز اسلحہ برآمدکرلیاگیا۔
قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ پولیس نے دو رکنی موٹر سائیکل چورگینگ گرفتار کر لیا ۔ سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم یوسف مسیح اور صادق مسیح سے چوری شدہ موٹر سائیکل، 6 موبائل ، ہزاروں روپے ،ناجائز اسلحہ برآمدکرلیاگیا۔