ون ویلنگ کرنے والا منچلا گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر )شفیق آباد پولیس نے کارروائی کے دوران ساتھیوں کے ہمراہ خطرناک ون ویلنگ کرنے اور اسکی ویڈیو بنوانے والے ملزم عاصم حمید کو گرفتار کر کے اس کے زیر استعمال ویلنگ کے لیے تیار کی گئی موٹر سائیکل کو بھی پولیس تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔
شفیق آباد پولیس نے کارروائی کے دوران ساتھیوں کے ہمراہ خطرناک ون ویلنگ کرنے اور اسکی ویڈیو بنوانے والے ملزم عاصم حمید کو گرفتار کر کے اس کے زیر استعمال ویلنگ کے لیے تیار کی گئی موٹر سائیکل کو بھی پولیس تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔