منشیات فروش 20لٹرشراب سمیت دھر لیا گیا
قصور(نمائندہ دنیا) تھانہ راجہ جنگ پولیس نے منشیات فروش کو 20لیٹر شراب سمیت دھر لیا۔
پولیس تھانہ راجہ جنگ میں تعینات اے ایس آئی شوکت فرزند نے دیگر پولیس ملازمین کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر پل روہی نالہ ڈرین راجہ جنگ میں کارروائی کرتے ہوئے اعظم کو 20 لٹر شراب سمیت گرفتار کرلیا۔