361 روپے درجن فروخت

361 روپے درجن فروخت

لاہور( آئی این پی)برائلر گوشت کی قیمت 519روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت358روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 361روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

بعض مقامات پر دکاندار برائلر گوشت  30روپے زائد پر فروخت کر تے رہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں