ڈرون سٹیشن بنانے کا سروے مکمل
لاہور (آن لائن) پولیس،سیف سٹی اتھارٹی نے ڈرون سٹیشن بنانے کا سروے مکمل کر لیا۔
لاہور میں ڈرون سٹیشن کے لیے 6مقامات کا انتخاب کر لیا گیا، ڈرون 15کلو میٹر کے حصار میں اپنی پرواز کر سکتا ہے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے