ایپ سے 3اشتہاری پکڑے گئے
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے کاہنہ، رائیونڈ اور پنجاب سوسائٹی کے علاقوں میںمشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روک کر ای پولیس ایپ کے ذریعے جانچ پڑتال کی اور اس دوران اشتہاری ملزموں خلیل، سہیل اور علی کو گرفتار کر لیا۔
ڈولفن سکواڈ نے کاہنہ، رائیونڈ اور پنجاب سوسائٹی کے علاقوں میںمشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روک کر ای پولیس ایپ کے ذریعے جانچ پڑتال کی اور اس دوران اشتہاری ملزموں خلیل، سہیل اور علی کو گرفتار کر لیا۔