7 جواریے گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر )چوکی واہگہ پولیس نے سنوکر گیمز پر جوا کھیلتے ہوئے عقیل، ناصر، شکیل، عمر سمیت 7ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے آلات قماری بازی اور داؤ پر لگی نقد رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
چوکی واہگہ پولیس نے سنوکر گیمز پر جوا کھیلتے ہوئے عقیل، ناصر، شکیل، عمر سمیت 7ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے آلات قماری بازی اور داؤ پر لگی نقد رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔