باسی گوشت فروخت کرنے والے قصاب کیخلاف مقدمہ

باسی گوشت فروخت کرنے  والے قصاب کیخلاف مقدمہ

قصور(نمائندہ دنیا)باسی گوشت فروخت کرنیوالے قصاب کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 ڈاکٹر متین ہمایوں نے تھانہ الہ آباد میں مقدمہ درج کروایا کہ تلونڈی میں طاہر ولد عبدالجبار باسی گوشت سیل کرکے عوام کی جان کو خطرے میں ڈالتے ہوئے پایا گیا ،تھانہ الہ آباد نے مقدمہ درج کرلیا۔  

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں