ہم وطنوں پر جارحیت سے حکمرانوں کی سفاکیت ظاہر ، غلام نبی ورک

ہم وطنوں پر جارحیت سے حکمرانوں  کی سفاکیت ظاہر ، غلام نبی ورک

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تحریک انصاف کے سینئر رہنما حاجی غلام نبی ورک نے کہا ہے کہ ہم وطنوں پر جارحیت کا ارتکاب کرکے حکمرانوں نے اپنی سفاکیت ظاہر کی ہے جس سے جمہوریت پسند عوام شدید تشویش کا شکار ہیں اور حکمرانوں کے کڑے محاسبہ کا مطالبہ کررہے ہیں۔

اعلیٰ عدلیہ پی ٹی آئی کارکنوں پر بہیمانہ تشدد و بلاجواز گرفتاریوں کا از خود نوٹس لے اور انصاف کے تقاضے پورے کرے۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں