خاتون کا نقاب کھینچنا بھارتی دہشتگردی ہے ،علماء کرام
شاہکوٹ(تحصیل رپورٹر)ملک بھر کی طرح تحصیل شاہکوٹ میں بھی بھارتی صوبہ بہار کے وزیراعلی نتیش کمار کی جانب سے مسلم خاتون کا زبردستی نقاب کھینچنے پر تمام مکاتب فکرکے علماء کا شدیدردعمل۔۔۔
علامہ کامران رضاقادری،قاری انعام اﷲ بابر،علامہ نورالمصطفیٰ رضوی،قاری اسعد احمد مدنی، ظفراقبال نعیمی،قاری عاطف رضا نقشبندی، مفتی بشارت علی نقشبندی،قاری عبادعلی نقشبندی اور دیگر علماء کرام نے مشترکہ بیان میں کہا کہ خاتون کا نقاب کھینچنا بھارتی دہشت گردی ہے۔