مسلم خاتون کے نقاب کی توہین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مسلم خاتون کے نقاب کی توہین  کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور (سیاسی نمائندہ)بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے مسلم خاتون کا نقاب نوچنے کے شرمناک واقعہ کے خلاف ملی رکشہ یونین اور مرکزی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرے میں شہر بھر سے رکشہ ڈرائیورز، مزدور طبقے اور مرکزی مسلم لیگ کے کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں