تعلیم پُرامن اور باشعور معاشرے کی بنیاد :منہاج القرآن

تعلیم پُرامن اور باشعور معاشرے  کی بنیاد :منہاج القرآن

لاہور(سیاسی نمائندہ)تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیرِ اہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن اور مراکزِ علم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب ناظمِ اعلیٰ تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس قادری نے کہا ہے کہ تعلیم انسان کو شعور، برداشت اور مثبت طرزِ فکر عطا کرتی ہے جو ایک پُرامن اور متوازن معاشرے کی بنیاد ہے ۔

تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیرِ اہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن اور مراکزِ علم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب ناظمِ اعلیٰ تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس قادری نے کہا ہے کہ تعلیم انسان کو شعور، برداشت اور مثبت طرزِ فکر عطا کرتی ہے جو ایک پُرامن اور متوازن معاشرے کی بنیاد ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں