اسلحہ کی ترسیل ناکام، اسلحہ ڈیلر گرفتار
لاہور (آن لائن)ایس ایچ او ہڈیارہ حافظ شجاع اللہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دبنگ کارروائی کرتے ہوئے خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ اسلحہ ڈیلر احسن مسیح کو بذریعہ ڈرون اسلحہ سپلائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
ایس ایچ او ہڈیارہ حافظ شجاع اللہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دبنگ کارروائی کرتے ہوئے خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ اسلحہ ڈیلر احسن مسیح کو بذریعہ ڈرون اسلحہ سپلائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔