صحرائی چھپکلیوں کی غیر قانونی تجارت بڑی کھیپ پکڑی گئی،ملزم گرفتار

صحرائی چھپکلیوں کی غیر قانونی تجارت  بڑی کھیپ پکڑی گئی،ملزم گرفتار

لاہور (آن لائن) وائلڈلائف رینجرز لاہور نے کوٹ لکھپت کے علاقے سے صحرائی چھپکلیوں کی غیر قانونی تجارت کی ایک بڑی کھیپ پکڑی ہے ۔

 100سے زائد چھپکلیوں کی ریڑھ کی ہڈیاں توڑ کرانہیں مفلوج کر دیا گیا تھا۔ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر لاہور عدنان ورک کی ہدایت پر میں وائلڈلائف انسپکٹر عثمان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چھپکلیاں برآمد کیں اور ایک شخص کو گرفتارکیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں