ہڑتال ختم ہونے کے باوجود سپلائی چین بحال نہیں ہو ئی:انجمن تاجران

 ہڑتال ختم ہونے کے باوجود سپلائی  چین بحال نہیں ہو ئی:انجمن تاجران

لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی رہنما شہزاد اشرف بھٹی نے کہا ہے۔

 کہ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم ہونے کے باوجود سپلائی چین میں آنے والا تعطل ابھی تک دور نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے برآمد،درآمد کنندگان اور تاجروں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں