آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کیلئے ایس او پیز جاری

آٹھویں جماعت کے بورڈ  امتحانات کیلئے ایس او پیز جاری

لاہور(خبر نگار)آٹھویں جماعت کے بورڈ کے سالانہ امتحانات کے لیے محکمہ تعلیم نے باقاعدہ ایس او پیز جاری کر دی ہیں۔

لڑکیوں اور لڑکوں کے امتحانی سینٹرز الگ الگ قائم کیے جائیں گے ۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ امتحانی مرکز متعلقہ سکول سے زیادہ سے زیادہ آٹھ کلو میٹر کے فاصلے پر ہونا لازمی ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں