میٹرو اورنج ٹرین : مالی ذمہ داریاں پنجاب حکومت پر عائد

میٹرو اورنج ٹرین : مالی ذمہ داریاں پنجاب حکومت پر عائد

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)میٹرو اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق مالی ذمہ داریوں کا تمام بوجھ اب موجودہ پنجاب حکومت کو اٹھانا ہوگا۔

دستاویزات کے مطابق اورنج لائن کے چھ مختلف ترقیاتی کاموں کی مد میں سات ارب انتالیس کروڑ سینتالیس لاکھ روپے کی ادائیگی پنجاب حکومت کو کرنا ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں