حضرت امیر معاویہؓ کا یوم وفات کل منایا جائے گا

حضرت امیر معاویہؓ کا یوم  وفات کل منایا جائے گا

لاہور(سیاسی نمائندہ)کاتب وحی جلیل القدر صحابی سیدنا حضرت امیر معاویہؓ کا یوم وفات کل پیر کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ۔

کاتب وحی جلیل القدر صحابی سیدنا حضرت امیر معاویہؓ کا یوم وفات کل پیر کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں